صادق سنجرانی سے شیری رحمن کی ملاقات،پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال

      صادق سنجرانی سے شیری رحمن کی ملاقات،پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے شیری رحمان نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور شیری رحمان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں سینیٹ اجلاس ایجنڈے سمیت پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

صادق سنجرانی

مزید :

صفحہ آخر -