گورنر سندھ کی صدر مملکت سے ملاقات بارشوں سے پیدا صورتحال پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ کی صدر مملکت سے ملاقات بارشوں سے پیدا صورتحال پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی جس میں کراچی میں بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بدھ کوچیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ نیازی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے حل کیلئے گفتگو کی گئی۔لاقات میں کراچی کے مسائل کے حل کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ گورنر سندھ، صدر مملکت کی طرف سے کراچی کی صورتحال کے حل کیلئے سفارشات وزیر اعظم کو پیش کریں گے۔

گورنر سندھ

مزید :

صفحہ آخر -