پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کے پہلے روز ریزرویشن آفس بند رکھنے کا اعلان کر دیا

پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کے پہلے روز ریزرویشن آفس بند رکھنے کا اعلان کر ...

  

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کے پہلے روز ریزرویشن آفس بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سر کلر کے مطابق دوسرے روز صبح 8 سے دن 2 بجے تک بھی ریزرویشن آفس ربند رہے گا۔چیف کمرشل مینیجر پاکستان ریلوے نے سرکلرپشاور، راولپنڈی لاہور ملتان سکھر کراچی کوئٹہ کے ڈویژنل ہیڈز کو بھجوا دیا۔

ریلوے

مزید :

صفحہ آخر -