شبقدر،موٹر سائیکل کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

شبقدر،موٹر سائیکل کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

  

شبقدر (تحصیل رپورٹر) نامعلوم موٹرسائیکل کی ٹکر سے نوجوان جان بحق۔ واقعات کے مطابق مسلم آباد پہلوان قلعہ کے 25سالہ نو جوان سید اللہ ولد محمد جان کو آٹکی سٹاپ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مارا۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوا۔ جس کو پشاور کے ہسپتال منتقل کردیا۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس تھانہ شبقدر نے نامعلوم موٹرسائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کرلی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -