ایم کیو ایم پاکستان نے الطاف حسین سے راستے جدا کر لئے ہیں، فروغ نسیم

ایم کیو ایم پاکستان نے الطاف حسین سے راستے جدا کر لئے ہیں، فروغ نسیم

  

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے الطاف حسین سے راستے جدا کر لئے ہیں، ان سے کوئی تعلق نہیں۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں مسلم لیگ(ن)کے سینیٹر مشاہد اللہ خان کی طرف سے عائد کئے گئے الزامات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا اب الطاف حسین سے کوئی رابطہ نہیں ہے، ان سے راستہ جدا کر لئے، اب ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔

فروغ نسیم

مزید :

صفحہ اول -