منیٰ،عرفات، مزدلفہ میں پھر بارش،آج بھی پیشگوئی

منیٰ،عرفات، مزدلفہ میں پھر بارش،آج بھی پیشگوئی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) منیٰ،عرفات، مزدلفہ میں 8ذوالحج کو پھر بارش، 6ذوالحج کو بھی بارش ہوئی تھی۔ منیٰ، عرفات میں گرمی میں کمی ہو گئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے آج یوم عرفہ کے دن بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

بارش

مزید :

صفحہ آخر -