خیبرپختونخوا کابینہ کااجلاس آج ہوگا

خیبرپختونخوا کابینہ کااجلاس آج ہوگا
خیبرپختونخوا کابینہ کااجلاس آج ہوگا

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کابینہ کااجلاس آج ہوگا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔کابینہ کااجلاس6 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق عید کے سلسلے میں کورونا سے متعلق حکمت عملی ایجنڈے میں سرفہرست ہے جبکہ پشاور میں شاپنگ بیگ کے استعمال پر مکمل پابندی ایجنڈے میں شامل ہے،اجلاس میں ٹرانس پشاور کے دوسرے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -