قومی اسمبلی کااجلاس آج 3 بجے ہوگا

قومی اسمبلی کااجلاس آج 3 بجے ہوگا
قومی اسمبلی کااجلاس آج 3 بجے ہوگا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کااجلاس آج 3 بجے ہوگا،قومی اسمبلی اجلاس کا8 نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایجنڈے میں دو توجہ دلاﺅ نوٹس اور3 قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس شامل کی گئی ہیں،خواجہ سراﺅں پر ملک میں بڑھتے ہوئے حملوں کیخلاف توجہ دلاﺅ نوٹس ایجنڈے کاحصہ ہے اس کے علاوہ پی ٹی وی فیس 65 روپے بڑھانا بھی ایجنڈے کاحصہ ہے جبکہ 3 مختلف کمیٹیوں کی رپورٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -