سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید شاہ عبدالحق گیلانیؒ انتقال کر گئے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید شاہ عبدالحق گیلانیؒ انتقال کر گئے
سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید شاہ عبدالحق گیلانیؒ انتقال کر گئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید شاہ عبدالحق گیلانیؒ انتقال کر گئے،ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید شاہ عبدالحق گیلانیؒ انتقال کر گئے،پیر سید شاہ عبدالحقؒ کی عمر94 برس تھی ،پیرسید شاہ عبدالحق گیلانیؒ کافی عرصے سے علیل تھے ،آپ سیدناپیر مہر علی شاہؒ کے پوتے اور پیر سید غلام محی الدین بابوجیؒ کے صاحبزادے تھے ،ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -