سابق صدرآصف زرداری نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں بھی فردجرم کو چیلنج کردیا

سابق صدرآصف زرداری نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں بھی فردجرم کو چیلنج کردیا
سابق صدرآصف زرداری نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں بھی فردجرم کو چیلنج کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدرآصف زرداری نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں بھی فردجرم کو چیلنج کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں بطور ملزم نامزدگی کےخلاف درخواست احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی ،سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے موقف اختیار کیاگیاہے کہ میرا ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس سے کوئی تعلق نہیں بنتا، ہریش کمپنی کو ٹھیکوں سے میرا کوئی تعلق نہیں، سابق صدر نے استدعا کی ہے کہ فردجرم روکیں ریفرنس خارج کرکے بری کریں، عدالت نے آصف زرداری کی درخواست پر نیب سے 4 اگست کو جواب طلب کر لیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -