فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا،لندن روانگی کی تیاریاں پکڑ لیں

فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا،لندن روانگی کی ...
فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا،لندن روانگی کی تیاریاں پکڑ لیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا،فاسٹ باﺅلر نے لندن روانگی کی تیاریاں پکڑ لیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا،حارث رﺅف کا دوسراکوروناٹیسٹ گزشتہ روز لیاگیاتھا۔ پی سی بی حکام کاکہناہے کہ قواعد کے مطابق حارث رﺅف اب بیرون ملک سفر کے اہل ہیں ،فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کے سفیر کے انتظامات کررہے ہیں۔

مزید :

کھیل -