وزیراعظم پارلیمنٹ سے حکومتی بل پاس ہونے پر خوش،صحافیوں کو دیکھ کر وکٹری کانشانہ بنایا

وزیراعظم پارلیمنٹ سے حکومتی بل پاس ہونے پر خوش،صحافیوں کو دیکھ کر وکٹری ...
وزیراعظم پارلیمنٹ سے حکومتی بل پاس ہونے پر خوش،صحافیوں کو دیکھ کر وکٹری کانشانہ بنایا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے حکومتی بل پاس ہونے پر خوشی کااظہار کیا،عمران خان نے صحافیوں کو دیکھ کر وکٹری کانشانہ بنایا۔

نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعظم عمران خان نے ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے قانون سازی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی پاکستان کیلئے ضروری ہے ،قومی مفاد میں قانون سازی میں اپوزیشن کو حمایت کرنی چاہئے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -