کار میں سوار بہن بھائی کی گاڑی کی تلاشی، ایسے شرمناک دھندے میں ملوث ہونے کاانکشاف کہ پولیس نے دونوں کو ہی گرفتار کرلیا

کار میں سوار بہن بھائی کی گاڑی کی تلاشی، ایسے شرمناک دھندے میں ملوث ہونے ...
کار میں سوار بہن بھائی کی گاڑی کی تلاشی، ایسے شرمناک دھندے میں ملوث ہونے کاانکشاف کہ پولیس نے دونوں کو ہی گرفتار کرلیا

  

سرگودھا (ویب ڈیسک) سرگودھا پولیس نے منشیات اسمگل کرنے والے بہن بھائی کو گرفتار کرکے 16 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق دونوں بہن بھائی نسرین الطاف اور نعیم الطاف منڈی بہاﺅالدین سے سرگودھا آرہے تھے کہ خفیہ اطلاع پر پولیس نے کار کی تلاشی لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کار کی تلاشی کے دوران 16 کلو ہیروئن برآمد کی گئی۔اس موقع پر کار ڈرائیور عامر فراز موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -سرگودھا -