”میں نیب کا پرانا گاہک ہوں“

”میں نیب کا پرانا گاہک ہوں“
”میں نیب کا پرانا گاہک ہوں“

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نیب کاسب سے پراناگاہک،نیب قانون پر ترامیم ہماری تجاویز نہیں ہیں قانون بنادیں آفس ہولڈر20سال تک فنانس دستاویز رکھے گا،نیب قانون کا بل حکومت لے کرآئی ہم نے تونہیں کہاتھالے کرآئیں ہوں،2000سے بھگت رہاہوں۔

اے آر وائی نیوز پر پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ5سال کے ٹیکس ریکارڈ ہوتے ہیں اتنے پرانے نہیں اگر نوازشریف سے کوئی 15سال پرانی منی ٹریل مانگیں وہ نہیں دے سکتے۔شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ مجھ پرمنی لانڈرنگ کاکیس بنایاگیا میں تمام پیسے پرٹیکس دیتاہوں،جوپیسہ چوری کر کے باہر بھیج رہاہے اسے پکڑیں، ٹی ٹی کوغیرقانونی کردیں انہیں آناہی نہیں چاہئے۔

مزید :

قومی -