اولمپکس، قومی کھلاڑیوں کی شکست پر دکھ ہے، پلواشہ

  اولمپکس، قومی کھلاڑیوں کی شکست پر دکھ ہے، پلواشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(افضل افتخار) پاکستان کی بیڈمٹن کھلاڑی پلواشہ بشیر نے کہا کہ ماحور کی اولمپکس میں شکست پر بہت دکھ ہے امید ہے کہ مستقبل میں قومی کھلاڑی میگا ایونٹ میں عمد ہ پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے پاکستان میں کھلاڑیوں کو و ہ سہولیات دستیاب نہیں جو ایونٹ میں شریک دیگر کھلاڑیوں کو ہیں اس لئے پاکستانی کھلاڑی پیچھے رہ جاتے ہیں اس لئے حکومت کو کھلاڑیوں کو مکمل سپورٹ کرنیکی ضرورت ہے پاکستان میں باصلاحیت کھلاڑیوں کی کمی نہیں ہے بس ان کے کھیل کو معیاری بنانے کے لئے ان پر بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے۔