شفیق آباد پولیس نے ڈکیت گینگ کے2 ملزمان گرفتار کرلئے،اسلحہ برآمد

 شفیق آباد پولیس نے ڈکیت گینگ کے2 ملزمان گرفتار کرلئے،اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ایس پی سول سٹی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ایس ڈی پی اوشفیق آباد افتخار رسول کی زیر نگرانی انچار ج انویسٹی گیشن شفیق آباد مراد رسول نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے2 ملزمان سرغنہ نبیل اور اسکا ساتھی افضل کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اڑھائی لاکھ روپے نقدی،2موبائل فونز، بیٹریاں اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -