فرنٹ ڈیسک ملازمین کا ریگولر کئے جانے پر وزیر اعلیٰ سے اظہار تشکر

  فرنٹ ڈیسک ملازمین کا ریگولر کئے جانے پر وزیر اعلیٰ سے اظہار تشکر

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)  فرنٹ ڈیسک پر کام کرنے والے ملازمین کا ریگولر کئے جانے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اظہار تشکر، انہوں نے کہا آپ نے ریگولر کر کے ہمارے دل جیت لئے ہیں، فرنٹ ڈیسک ملازمین ہم اور ہمارے خاندان آپ کی مزید کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں۔عثمان بزدار نے کہا کہ فرنٹ ڈیسک ملازمین کو ریگولر کر کے ان کا حق دیا ہے، امید ہے کہ فرنٹ ڈیسک ملازمین مزید جانفشانی اور جذبے سے مظلوم کی داد رسی جاری رکھیں گے۔

مزید :

علاقائی -