رواں ہفتے پتنگیں بنانے، بیچنے اور اڑانے والے 61ملزمان گرفتارکئے

  رواں ہفتے پتنگیں بنانے، بیچنے اور اڑانے والے 61ملزمان گرفتارکئے

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ لاہور پولیس آپریشنز ونگ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پرروزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں عمل میں لارہی ہے۔رواں ہفتے پتنگیں بنانے، بیچنے اور اڑانے والوں کے خلاف 61 ملزمان گرفتارکر کے مقدمات درج کئے گئے۔ ملزمان کے قبضہ سے2375پتنگیں،18چرخیاں،68پنی ڈور اورگچھی ڈور برآمد کی گئیں۔سٹی ڈویڑن نے 13، کینٹ 19، سول لائنز 01، اقبال ٹاؤن 05، صدر 02اور ماڈل ٹاؤن ڈویڑن پولیس نے 21 مقدمات درج کئے۔

مزید :

علاقائی -