اچھرہ، 32سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، مردہ خانے منتقل 

  اچھرہ، 32سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، مردہ خانے منتقل 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)اچھرہ کے علاقے سے 32سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے علاقہ مسلم ٹاون موڑ کے قریب میڑو بس پل کے نیچے سے نامعلوم شخص کی لاش پڑی دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔

 پولیس کے مطابق 32 سالہ شخص کی شناخت نہ ہوسکی ہے متوفی نشے کا عادی تھا جونشہ کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا

مزید :

علاقائی -