ماہر تعلیم فقیر محمد کیفی کوپی ٹی بی میں ممبر کی ذمہ داریاں تفویض
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ممتاز ماہر تعلیم فقیر محمد کیفی کو ان کی شاندار تعلیمی خدمات پر انہیں ممبر گورنر ننگ باڈی پنجاب ٹیکنیکل بورڈ کی ذمہ داری مل گئی،پروفیسر فقیر محمد کیفی کو بطور پرنسپل شاہ حسین کالج میں نمایاں کارکردگی پر سیکرٹری تعلیمی بورڈ لاہور بنایا گیا پھر انہیں تعلیمی بورڈ سرگودھا اور گوجرانوالہ میں سیکرٹری بورڈ کی حیثیت سے بھی خدمات کا موقع ملا،،فقیر محمد کیفی کو بعد ازاں چیئرمین پنجاب ٹیکنیکل بورڈ میں ذمہ داری ادا کرتے رہے ہیں اب سیکرٹری بورڈ کی حیثیت سے مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہوئے ان کی طویل اور نا قابل فراموش تعلیمی خدمات پر اب انہیں پنجاب ٹیکنیکل بورڈ میں ممبر ٹیکنیکل بورڈ بنایا گیا ہے،انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
فقیر کیفی