شالیمار  پولیس کی کارروائی،دو اشتہار ی گرفتار،10سالہ گمشدہ بچہ ورثاء کے سپرد

   شالیمار  پولیس کی کارروائی،دو اشتہار ی گرفتار،10سالہ گمشدہ بچہ ورثاء کے ...

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ایس پی سول لائنز انویسٹی گیشن علی بن طارق کی سربراہی میں ڈی ایس پی مغلپورہ عادل رشید کی زیر نگرانی انچار ج انویسٹی گیشن شالیمار اختر علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمے میں 3سال سے مطلوب اشتہاری ملزم احمد علی بٹ اور امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم آصف کو گرفتار کر لیا ہے۔ 10سال کے گمشدہ بچے عدیل قیصر کو تلاش کرکے ورثا کے سپرد کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -