شاد باغ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری گرفتار

  شاد باغ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) شاد باغ پولیس کی کارروائی ڈکیتی کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی مصر ی شا ہ سر کل محمد خا ن اور ایس ایچ او شادباغ محمد قا سم گجر نے اشتہاریوں کے خلاف کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ڈکیتی کی واردات میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم عدیل کو گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔
 پولیس کے مطابق مفرور اشتہاری دو سال سے شاد باغ پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید :

علاقائی -