سی ٹی او لاہور نے11 ٹر یفک وارڈنز میں چیک تقسیم کردئیے

سی ٹی او لاہور نے11 ٹر یفک وارڈنز میں چیک تقسیم کردئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے ٹر یفک وارڈنز میں چیک تقسیم کئے۔تفصیلا ت کے مطا بق سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر میں پیش پیش نے 11 اہلکاروں کو چیکس تقسیم کئے، ویلفئیر کمیٹی کی سفارش پر اہلکاروں کی مالی امداد کی گی۔سی ٹی او نے کہا کہ اہلکاروں کے بچوں کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کیلئے مالی معاونت بھی کی جارہی ہے پینشن کیسز، ڈوری کیسز، سکالرشپ کیسز میں راہنمائی کیلئے فوکل پرسنز لگائے گئے ہیں۔پولیس اہلکار کسی بھی قسم کی مدد، راہنمائی کیلئے فوری سی ٹی او آفس رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید :

علاقائی -