بدمعاشوں کی تھانوں میں حاضریوں کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری،سی سی پی او 

 بدمعاشوں کی تھانوں میں حاضریوں کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری،سی سی پی او 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر شہریوں کے لئے دہشت اورخوف کی علامت سمجھے جانے والے بدمعاشوں کی تھانوں میں حاضریاں لگوانے کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری ہے۔سٹی ڈویژن میں مجموعی طور پر 18 بدمعاشوں کی حاضریاں لگوائی جا چکی ہیں۔

مزید :

علاقائی -