ڈاکٹر فیصل سلطان نے  پولیو مہم کا آغاز کر دیا

  ڈاکٹر فیصل سلطان نے  پولیو مہم کا آغاز کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پولیو مہم کا آغاز کر دیا،پولیو مہم 2 سے 6 اگست تک 68 اضلاع میں ہوگی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ حکومت پاکستان پولیو کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے،رواں سال ایک کیس رپورٹ ہو ا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مہم کا ہدف حاصل کریں گے۔ 
 پولیو مہم
 

مزید :

صفحہ آخر -