ٹاؤ ن شپ پولیس نے پتنگ باز اور پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا

ٹاؤ ن شپ پولیس نے پتنگ باز اور پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹاؤ ن شپ پولیس نے پتنگ باز اور پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا۔ ٹاؤن شپ پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم فیض کو پتنگ بازی کرتے ہوئے جبکہ آصف کو پتنگیں فروخت کرتے ہوئے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 100سے زیادہ پتنگیں اور 05ڈور کی خرچیاں برآمد کی۔

 کر کے ملزمان کے خلاف کایٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -