محرم الحرام کی سکیورٹی کے پیش نظر گرینڈ سرچ آپریشن، 23 ملزمان گرفتار

محرم الحرام کی سکیورٹی کے پیش نظر گرینڈ سرچ آپریشن، 23 ملزمان گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)محرم الحرام کی آمدسکیورٹی کے پیش نظر گرینڈ سرچ آپریشن.ایس پی اقبال ٹاو ن اویس شفیق کی زیرنگرانی اقبال ٹاؤ ن کے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا گیا۔سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او اقبال ٹاو ن مستحسن شاہ اور ایس ایچ او اقبال ٹاو ن آصف عطاء موجود۔دوران سرچ آپریشن اقبال ٹاؤن پولیس نے 23 ملزمان گرفتار کئیے.ملزمان کے قبضہ سے پسٹل 02 میگزینز وگولیاں۔پتنگیں و چرخیاں برآمد.کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 21 ملزمان گرفتار.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے مزید ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق نے کہا کہ امن وامان کی صورتحال کو بہتر رکھنے کیلئے سرچ آپریشنز کئے جا رہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -