ڈاکٹر فیصل ہاشمی ٹورازم  ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب  سٹینڈنگ کمیٹی کے ممبر تعینات

ڈاکٹر فیصل ہاشمی ٹورازم  ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب  سٹینڈنگ کمیٹی کے ممبر ...

  

لاہور(خصوصی رپورٹ) کوکا کولا پاکستان اینڈ افغانستان ریجن کے محکمہ تعلقات عامہ کے سربرا ہ ڈاکٹر فیصل ہاشمی کو ٹورازم ڈویلپمنٹ کار پو ر یشن پنجاب سٹینڈنگ کمیٹی کے ممبر تعینات کردیاگیا۔ ڈاکٹر فیصل ہاشمی کارپوریٹ سیکٹر میں ہیومن کیپٹل کو چینلائز کرنے اور پبلک پالیسی ایڈ و وکیسی کا 25 سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔

ڈاکٹر فیصل ہاشمی

مزید :

صفحہ آخر -