استقلال پارٹی کا 21واں یوم تاسیس 

Jul 30, 2021


لاہور(سٹاف رپورٹر) استقلال پارٹی کا21واں یوم تاسیس آج لاہور ہائیکورٹ بار میں ہوگا، استقلال پارٹی کے چیئرمین سید منظور علی گیلانی پارٹی منشور اور ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کرینگے۔

مزیدخبریں