واسا ایم ڈیز نے واٹر ٹینکس کا معائنہ کیا

واسا ایم ڈیز نے واٹر ٹینکس کا معائنہ کیا

  

اہور(جنرل رپورٹر)پنجاب کے پانچوں واساز کے ایم ڈیزنے زیر زمین واٹر ٹینکس کا دورہ کیا ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے لارنس روڈ اور کشمیر روڈ پر واقع واٹر ٹینکس کا دورہ کروایا۔ ایم ڈی واسا زاہد عزیز سید نے پاکستان میں بارشی پانی کو ذخیرہ کرنے کے پہلے پروجیکٹس پر بریفنگ دی گئی تمام ایم ڈیز نے واسا لاہور کے تجربات سے فائدہ اٹھایا۔

 ایم ڈی واسا لاہور سید زاہد عزیز نے مزید کہا کہ گزشتہ سال لارنس روڈ پروجیکٹ مکمل ہونے سے بہت فائدہ ہوا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -