گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے امتحانات آ ن لائن ہوں گے

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے امتحانات آ ن لائن ہوں گے

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا کانووکیشن ملتوی کرنے کا فیصلہ،5 اگست سے ہونے والے امتحانات بھی آن لائن ہونگے۔وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا،فیصلہ کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر کے طور پر لیاگیا ہے۔کانووکیشن کا انعقاد 3 اور 4 اگست کو ہونا تھا،کانووکیشن میں 2200 سے زاہد طلبا کی شرکت متوقع تھی۔وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ یہ فیصلے موجودہ صورتحال کے پیش نظر لئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -