برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

   برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

  

 آپ کو ذہنی دباؤ کا سامنا ہو سکتا ہے اور جو چاہ رہے ہیں وہ ابھی ممکن ہی نہیں ہے۔ اس لئے قسمت پر چھوڑ دیں سب کچھ وہ جو ہمارے حق میں بہتر ہوگا وہی کرے گی۔

مزید :

کامرس -