ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کا نتاشہ دولتانہ کی دادی کی وفات پر اظہار تعزیت

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کا نتاشہ دولتانہ کی دادی کی وفات پر اظہار ...

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب نتاشہ دولتانہ کی دادی (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

 عقیلہ دولتانہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا نتاشہ دولتانہ سے ملاقات میں انہوں نے عقیلہ دولتانہ کی سیاسی و سماجی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ان کا کہنا تھا کہ دولتانہ خاندان کو جنوبی پنجاب کی سیاست میں اہم مقام حاصل ہے جنوبی پاکستان کے پہلے وزیراعلی کا اعزاز دولتانہ خاندان کے پاس ہے اس خاندان کی خواتین نے مردوں سے بڑھ کر علاقہ کے لوگوں کی خدمت کی ہے جس پر انہیں یہاں کے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں گے نتاشہ دولتانہ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر طلحہ آصف خان بھی موجود تھے۔

اظہار تعزیت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -