ایم این اے سردار محمد خان لغاری کا دورہ ٹیچنگ ہسپتال، بس حادثہ کے زخمیوں کی عیادت کی، چیک تقسیم
چوٹی زیریں (نمائندہ خصوصی)ایم این اے سردار محمد خان لغاری کا(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)
ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کا دورہ بس حادثہ کے زخمی مریضوں کی خیر دریافت کی اور مریضوں میں امدادی چیکس تقسیم کیے اور علاج معالجے کیلئے دی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیاتفصیلات کے مطابق کے مطابق حلقہ این اے 192 کے ایم این اے سردار محمد خان لغاری نے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ اسد چانڈیہ کے ہمراہ ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کا دورہ کرتے ہوئے بس حادثہ کے زخموں کی عیادت کی اور پنجاب حکومت کی طرف امدادی چیکس تقسیم کیے اس موقع پر انہوں نے زخموں کو دی جانے والی علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈاکٹرز زخموں کے علاج معالجے کے بارے آگاہ کیا ایم این اے سردار محمد خان لغاری نے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
چیک تقسیم