متی تل روڈ پر جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کی تعمیر شروع

متی تل روڈ پر جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کی تعمیر شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (سپیشل رپورٹر)متی تل روڈ پر جنوبی پنجاب سول سکریٹ کی تعمیر کیلیے ٹھیکہ لینے والی کمپنی نے کام کا باقاعدہ آغاز کردیا،گزشتہ روز ٹیم ضروری سامان لے کر ملتان پہنچ گئی،سول سیکریٹ کی تعمیر کے منتخب کی گئی جگہ پر جھنڈیاں نصب کردیں گئیں۔پنجاب حکومت کی سب سے بڑی (بقیہ نمبر50صفحہ7پر)
تعمیرانی کام کروانی والی اتھارٹی آئی ڈی ایپیInfrastructure development  of Punjab (IDAP) بطور نگران کام کر ے گی،ملتان میں 509 کیکنال رقبے پرسول سیکرٹریٹ کی تعمیر کیلیییونائیٹڈ انجینئرنگ اینڈ کنٹرکٹر کو ٹھیکہ دیا گیا۔منصوبے کی ابتداکے لیے فنڈزپہلے ہی جاری ہوچکے۔ وزیر اعظم عمران خان نے26  کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا پراجیکٹ 3 ارب 54 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائیگا۔
تعمیر شروع