وزیر اعظم کے آج دو روزہ دورے  پر لاہور آنے کا امکان

  وزیر اعظم کے آج دو روزہ دورے  پر لاہور آنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رہورٹر) وزیراعظم عمران خان کے آج جمعہ کے روز دورہ لاہور کا امکان، زیر تجویز دورے میں وزیراعظم مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم کو مختلف ترقیاتی اقدامات بارے بریف کیا جائے گا۔ وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات بھی ہو گی۔ وزیراعلیٰ آفس میں وزیراعظم کے متوقع دورے کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ وزیراعظم آج لاہور آئے تو گورنر پنجاب چوہدری سرور  بھی ان سے  ملاقات کریں گے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کا بھی امکان ہے۔ 
عمران دورہ

مزید :

صفحہ اول -