پی ٹی آئی نے 6امیدوار وں کو مخصوص نشستوں کے لئے ٹکٹس جاری کر دیے

پی ٹی آئی نے 6امیدوار وں کو مخصوص نشستوں کے لئے ٹکٹس جاری کر دیے

  

 مظفرآباد (آئی این پی) پی ٹی آئی نے 6 امیدوار وں کو مخصوص نشتوں کے لئے ٹکٹس جاری کر دیں۔ ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر رفیق نیئر، علما مشائخ کی نشست کیلئے پیر مظہر الحق کو ٹکٹ جاری کیا گیا۔ سمندر پار آباد کشمیریوں کی نشست پر چودھری محمد اقبال کو ٹکٹ ملا جبکہ خواتین کی مخصوص نشتوں کیلئے تقدیس گیلانی، بیگم امتیاز نسیم اور صبیحہ صدیق کو ٹکٹ دیا گیا۔ پیپلزپارٹی نے نبیلا ایوب، شاہین کوثر ڈار اور شازیہ اکبر کو ٹکٹ دیا جبکہ ن لیگ کی جانب سے خواتین کی نشست کے لئے نسیمہ وانی کو ٹکٹ جاری کیا گیا۔

پی ٹی آئی 

مزید :

صفحہ اول -