پرامن محرم الحرام، پنجاب کے حساس اضلاع میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ

پرامن محرم الحرام، پنجاب کے حساس اضلاع میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے کے حساس اضلاع میں محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ محرم الحرام کے دوران پنجاب حکومت کی درخواست پر پاک فوج اور رینجر کی 6، 6 کمپنیاں طلب کی جائیں گی۔ اس کیساتھ ساتھ پنجاب حکومت نے بالخصوص لاہور شہر کی محرم الحرام کے دوران مانیٹرنگ کیلئے ہیلی کاپٹرز کی خدمات بھی طلب کرلی۔

مزید :

صفحہ اول -