دھاندلی زدہ الیکشن نتائج کیخلاف ہماری احتجاجی تحریک ضرور کامیاب ہو گی

دھاندلی زدہ الیکشن نتائج کیخلاف ہماری احتجاجی تحریک ضرور کامیاب ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کی نائب صدر مریم نواز نے الیکشن کے دن ہی واضح کردیا تھا کہ ہم کشمیر الیکشن کے رزلٹ کو تسلیم نہیں کرتے ہماری احتجاجی تحریک ضرور کامیاب ہو گی کشمیری ووٹرز نے مریم نواز کے جلسوں میں لاکھوں کی تعداد میں شرکت کرکے مسلم لیگ کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا تھا تبدیل شدہ رزلٹ کو ہم نہیں مانتے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے ہمارے رزلٹ روک لئے گئے ایک منصوبے کے تحت مسلم لیگ کی جیت کو شکست میں تبدیل کیا گیا اس لئے ہم نے دھاندلی زدہ الیکشن نتائج کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے جو ضرور کامیاب ہو گی۔
میاں جاوید لطیف 

مزید :

صفحہ اول -