دہشتنگری بازار کیچڑ سے اٹھ گیا  پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا 

دہشتنگری بازار کیچڑ سے اٹھ گیا  پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا 

  

پشاور(سٹی رپورٹر) اندرون شہر کی قدیمی بازار ہشتنگری میں پیدل آنے والے خواتین و حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے دوکاندار نکاسی آب کو نالیوں کے بجائے روڈ پر چھوڑنے لگے جس کی وجہ سے بازار کیچڑ اور پانی سے بھرا رہتا ہے بازار انتظامیہ کی جانب سے کئی بار تنبہ کے بعد بھی دکاندار راہ راست  پر نہ آ سکے دوسری طرف بازار آنے والے افراد سکول جانے والے طلبا و طالبات اور خواتین  ٹان انتظامیہ اور ڈبلیو ایس ایس پی حکام سے مطالبہ کیا ہے کے مذکورہ دکانداروں کے خلاف کاروائی کر کے بھاری جرمانہ عائد کیا جائے تاکہ قدیمی بازار اصل حالت  میں واپس آ سکے اور گندگی پھیلانے والوں  کی روک تھام ہوسکیبازار انتظامیہ نے بھی اعلی حکام سے جلد از جلد کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -