اہلسنت والجماعت ضلع پشاور کا مطالبات کے حل کیلئے مظاہرہ

  اہلسنت والجماعت ضلع پشاور کا مطالبات کے حل کیلئے مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)اہلسنت ولجماعت ضلع پشاور نے اپنے مطالبات کے حق میں پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرکی قیادت سابقہ ایم پی اے ابراہیم قاسمی سمیت دیگر عہدیداران نے کی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر انکے حق میں مطالبات درج تھے  اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ خلیفہ ثالچ امیر المومینین سیدنا عثمان غنی ؓکی ایام کو سرکاری سطح پر منایا جائے اور تمام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔