ایم پی اے نذیر چوہان دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے 

 ایم پی اے نذیر چوہان دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالرحمان نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کودو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاہے،عدالت نے ملزم کو31 جولائی کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دیاہے،ایف آئی کی جانب سے نذیرچوہان کو عدالت میں پیش کیا اورجسمانی ریمانڈ کی استدعاکی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے مذکورہ بالاحکم جاری کردیاہے۔
 ایم پی اے نذیر چوہان

مزید :

صفحہ اول -