خانیوال، ٹرالر اور کوچ کے درمیان تصادم، 3افراد جاں بحق ، 7زخمی

خانیوال، ٹرالر اور کوچ کے درمیان تصادم، 3افراد جاں بحق ، 7زخمی
خانیوال، ٹرالر اور کوچ کے درمیان تصادم، 3افراد جاں بحق ، 7زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (ڈیلی پا کستان آن لائن ) موٹر وے ایم فور پر ٹرالر اور کوچ کے درمیان ہونے والے تصادم میں تین افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔ 
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے، حادثے کے بعد موٹر وے ایم فور پر ٹریفک کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔