اب پی ٹی آئی کو کشمیر پر مسلط کردیا گیا ہے : سعید غنی 

اب پی ٹی آئی کو کشمیر پر مسلط کردیا گیا ہے : سعید غنی 
اب پی ٹی آئی کو کشمیر پر مسلط کردیا گیا ہے : سعید غنی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مجتبیٰ علی شاہ )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اب کشمیر میں بھی مسلط کردیا گیا ہے،سندھ بھر سے پی ٹی آئی کے ارکان پیپلز پارٹی میں آنے کو تیار ہیں۔لندن میں پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری اور گریٹر لندن کے نائب صدر اسد نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے ،اب وزیراعظم کو سمجھ لگ گئی ہو گی ،الیکٹرونک ووٹنگ مشین الیکشن میں دھاندلی کرنے کا ایک طریقہ ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ نبیل گبول کے بیان کو سنجیدہ نہ لیا جائے ۔

مزید :

قومی -