شہباز شریف کے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کی خبریں، شاہد خاقان عباسی کابیان بھی سامنے آگیا

شہباز شریف کے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کی خبریں، شاہد خاقان عباسی کابیان ...
شہباز شریف کے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کی خبریں، شاہد خاقان عباسی کابیان بھی سامنے آگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی صدر شہباز شریف کے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ  شہباز شریف پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے رہے ہیں اور نہ ہی ن لیگ میں کوئی اختلاف ہے۔مسلم لیگ (ن) مکمل طور پر متحد ہے، پارٹی میں انتشار اور اختلاف کی بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔گزشتہ روز شہباز شریف کی جانب سے پارٹی صدارت کے عہدے سے استعفی دینے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

مزید :

قومی -