پنجاب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی پلاٹس خورد برد کیس کی سماعت 10اگست تک ملتوی 

 پنجاب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی پلاٹس خورد برد کیس کی سماعت 10اگست تک ملتوی 

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج علی ذوالقرنین اعوان نے پنجاب کوآپریٹیو  ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں کی خورد برد کے کیس کی سماعت 10اگست تک ملتوی کردی،نیب نے ملزم ذوولفقار,محمد رشید اور عامر علی  کیخلاف ریفرنس دائر کر رکھا ہے،نیب کے ریفرنس کے مطابق ملزمان نے پنجاب کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں میں خورد برد کی،گزشتہ روز نیب کے دو گواہان نے ملزمان کیخلاف شہادت قلمبند کرائی۔

مزید :

علاقائی -