تفتیش میرٹ پر ہی کر رہی ہوں  انچارج جینڈر کرائم مصطفی آباد

تفتیش میرٹ پر ہی کر رہی ہوں  انچارج جینڈر کرائم مصطفی آباد

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مصطفی آباد میں تعینات جینڈر کرائم کی انچارج ارم شہباز نے اپنا موقف دیتے ہوئے بتایا کہ میرئے خلاف کئی درخواستیں آتی رہتی ہیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتااینٹی کرپشن میں میں اپنا موقف دے چکی ہوں،تفتیش میرٹ پر ہی کر رہی ہوں سب افسر مجھ سے خوش ہیں۔

مزید :

علاقائی -