سی ٹی اوکے نکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے مختلف شاہراؤں کے دورے

سی ٹی اوکے نکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے مختلف شاہراؤں کے دورے

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے نکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے مختلف شاہراہوں کے دورے کیئے۔منتظر مہدی نے والٹن روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ، مین بلیوارڈ روڈ گلبرگ، لاری اڈا، ٹمبر مارکیٹ، لوئر مال، داتا صاحب، سرکلر روڈ، سگیاں، آؤٹ فال روڈ، جین مندر، لٹن روڈ کا وزٹ کیا۔سی ٹی او لاہور نے بارش میں کھڑے رہ کر نکاسی آب کا جائزہ لیا۔سی ٹی او لا ہو ر منتظر مہد ی نے کہا کہ شدید بارش کے دوران وارڈنز اور واسا انتظامیہ میں بہترین ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، شدید بارش کے باوجود کہیں ٹریفک کی روانی متاثر نہیں ہونے دی جارہی۔

مزید :

علاقائی -