نئے فارمیٹ6 ٹی میں، 4 پاکستانی بھی ایکشن میں ہوں گے

نئے فارمیٹ6 ٹی میں، 4 پاکستانی بھی ایکشن میں ہوں گے

  

 اسلام آباد (این این آئی)ویسٹ انڈیز میں کرکٹ کے نئے فارمیٹ6 ٹی ٹورنامنٹ میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی کھیلتے نظر آئیں گے۔آل راؤنڈر عماد وسیم، فاسٹ بولر محمد عامر، وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور نوجوان کھلاڑی قاسم اکرم اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ خیال رہے کہ کرکٹ کے اس نئے فارمیٹ پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کا آغاز 24 اگست سے ہوگا۔ اعظم خان بارباڈوس رائلز کے اسکواڈ میں شامل ہیں۔

، محمد عامر اور عماد وسیم جمیکا تلاواز سے کھیلیں گے۔قاسم اکرم کو کرس گیل کی سینٹ کٹس اینڈ نیوس کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -