ظفر گوہر کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ میں 10 وکٹیں لے اْڑے

 ظفر گوہر کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ میں 10 وکٹیں لے اْڑے

  

سڈنی (این این آئی) پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔بائیں ہاتھ کے اسپنر ظفر گوہر نے گزشتہ روز نارتھیمپٹن شائر کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں مکمل کیں۔ظفر گوہر نے پہلی اننگز میں 134 رنز دے کر 5  جبکہ دوسری اننگز میں 62 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔واضح رہے کہ ظفر گوہر رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں گلوسٹرشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -